Refund policy

 

ہماری ذمہ داری ہے کہ ہمارا کسٹمر اپنی خریداری سے پوری طرح مطمئن ہو۔ اگر ہمارا کسٹمر اپنی خریداری سے پوری طرح مطمئن نہیں ہے تو اس کی رقم خریداری سے 3 دن کے اندر ریفنڈ کر دی جاتی ہے۔ اس لیے آپ بلا جھجھک ہم سے خریداری کر سکتے ہیں۔ کسٹمر کا اطمینان ہماری اولین ترجیح ہے۔ اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے آپ ان باکس میں رابطہ کر سکتے ہیں۔

WhatsApp # 03007903611

 apnastoreits@gmail.com.